9 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				نمپولا، موزمبیق کے ڈسٹرکٹ Rapale میں افریقن اسلامی بھائیوں کے لئے اجتماع
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 31 Aug , 2024
									
                                
																
								1 year ago
								
								
								
							نمپولا، موزمبیق کے ڈسٹرکٹ Rapale میں عاشقانِ رسول کی دینی تحریک دعوتِ اسلامی کے تحت سنتوں بھرے
اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی افریقن اسلامی بھائیوں سمیت ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی کثیر
تعداد میں شرکت ہوئی۔
ابتداءً تلاوتِ قراٰن کی گئی اور نعت خواں
اسلامی بھائی نے حضور صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّمکی بارگاہ میں نعت شریف کا
نذرانہ پیش کیا جبکہ نگرانِ نمپولا نے سنتوں بھرا بیان کیاجس کا مبلغِ دعوتِ اسلامی
نے مقامی زبان میں خلاصہ بیان کیا۔
دورانِ اجتماع وہاں موجودافریقن اسلامی بھائیوں
کودعا یاد کروائی گئی اور مبلغِ دعوتِ اسلامی نے اختتامی دعا کروائی۔بعدازاں اسلامی
بھائیوں نے صلوٰۃ و سلام بھی پڑھا۔(کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	