دعوتِ اسلامی کی مجلسِ رابطہ برائے اسپورٹس کے ذمّہ داران نے ریجن ذمّہ دار کے ہمراہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی فہیم اشرف سے ملاقات کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مدنی چینل دیکھنے اورہفتہ وارسنّتوں بھرے اجتماع میں شرکت کرنے اور مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن مرکزالاولیاء لاہور آنے کی دعوت بھی پیش کی۔