20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 25 جنوری 2020ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ فیصل آباد میں مجلس رابطہ
برائے تاجران کا مدنی مشورہ ہوا جس پاکستان اور ریجن سطح کے ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ نگرانِ پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور ماہِ رمضان 1441ھ میں
تاجروں کو اعتکاف کروانے،بیرونِ ملک کے قافلے میں سفر کروانے ، بڑی رات کے اجتماعات اور
تراویح پڑھانے کے لئے مختلف فیکٹریزاور آفسز وغیرہ کے حوالے سے اہداف دیئے۔اس موقع
پر نگرانِ مجلس رابطہ برائے تاجران بھی موجود تھے۔