20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
1
فروری 2024ء کو شعبہ معاونت برائے اسلامی بہنیں دعوت
اسلامی کی جانب سے قائد آباد کراچی میں واقع حنفیہ مسجد میں مدنی مشورے کا اہتمام کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ نگران وذمہ دار اور شعبے کے ٹاؤن ذمہ داران نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں نگران مجلس غلام الیاس عطاری اور سٹی ذمہ دار محمد عرفان عطاری نے فیضان صحابیات
کے آئندہ کے اہداف طے کئے نیز شخصیات سے
ملاقاتیں اور محارم کے اجتماع رکھنے کے
حوالے سے مشاورت ہوئی۔(رپورٹ:رمضان رضا عطاری)