20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس اطراف گاؤں
کے تحت پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر قائد
آباد کے اطراف میں 28 ستمبر2019ء بروز ہفتہ مدنی حلقہ ہوا جس میں ذیلی سطح کے ذمّہ داران اور اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔رکن
کابینہ مجلس اطراف گاؤں نے عاشقانِ رسول کو مدنی ماحول سے وابستہ ہونے کا ذہن دیا۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا
عطاری، دفتر ذمّہ دار مجلس کارکردگی)