دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 24ستمبر2019ء بروز منگل مدرسۃ المدینہ قائد آباد میں قائد آباد شہر مشاورت کے ذمّہ داران  کا اجلاس ہوا جس میں نگران کابینہ نے ذمّہ داران کو ہفتہ وار اجتماع کی مضبوطی اور مسجد درس کو 100% کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری ،مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)