25 ستمبر2019ء  بروز بدھ دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے ذمّہ دارن نے نگرانِ کابینہ کے ہمراہ قائد آباد کراچی میں علاقائی دورہ میں شرکت کی اور وہاں کے مقامی اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ،محمد شعیب رضا عطاری، مجلس کارکردگی سرگودھا زونل دفتر)