دعوتِ اسلامی کی مجلس مدنی کورسز کے زیر اہتمام  10 دسمبر 2020 ء بروز جمعرات پاکستان پنجاب فیضان مدینہ محمدی ٹاؤن عارف والا میں 7 دن کا فیضان نماز کورس  کا انعقاد کیا گیا جس میں عارف والا و اطراف کے مقامی اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدنی کورسز و اعتکاف محمد طارق عطاری نے شرکا کو  اللہ پاک کی اطاعت کرتے ہوئے پابندی کے ساتھ پنج وقتہ نمازوں کو  پابندی کے ساتھ ادا کرنے کی ترغیب دلائی    نیز مدنی کاموں کے حوالے سے تربیت کےمختلف مدنی پھول بھی  دئیے۔