21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے زیر اہتمام 11 فروری 2023ء بروز ہفتہ آسٹریلیا (Australia)
کے سٹی ایڈیلیڈ (Adelaide)،
پراسپیکٹس(Prospects) میں
سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف شعبے سے وابستہ شخصیات نے شرکت
کی۔
مرکزی
مجلس شوریٰ کےنگران مولانا حاجی محمد عمران عطاری مُدَّ ظِلُّہُ العالی نے
سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے انہیں دعوت اسلامی کے
دینی و فلاحی کاموں میں جانی و مالی تعاون کرنے کا ذہن دیا۔
اس
موقع نگران آسٹریلیا عبد الواحد عطاری اور نگران ویلز یوکے حاجی سید فضیل رضا
عطاری بھی موجود تھے۔