24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ محبتیں بڑھاؤ کے تحت 11نومبر
2021ء بروز جمعرات حیدر آباد کابینہ ڈویژن پریٹ آباد میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈویژن
ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
ذمہ دار اسلامی بہن نے ڈویژن ذمہ داراسلامی
بہنوں کو شعبے کےدینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے نکات سمجھائے اور وہ اسلامی بہنیں جو پہلے
آتی تہیں اب نہیں آتیں انہیں دوبارہ مدنی کاموں میں شرکت کروانے کا ذہن دیا ۔آخر
میں ذمہ داراسلامی بہنوں نے مدنی کاموں کو
بڑھانے کی نیتیں پیش کیں۔