25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے تحت17 نومبر 2021ء کو فیضان
ِ مدینہ کابینہ علاقہ پیر کالونی میں ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کاانعقاد ہوا جس میں
مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
عالمی مجلس مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے سنتوں بھرا بیان کیا اور انفرادی کوشش کرتے ہوئے اسلامی بہنوں کو ہفتہ
وار اجتماع میں پابندی سے شرکت کا ذہن دیا
۔