8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت  اسلامی کے تحت پنڈی گھیب فیضان مدینہ میں قائم
مستقل عمرہ تربیت گاہ میں تربیتی حلقہ ہوا جس میں شرکا کو عمرہ کے احکام ،احرام کا
عملی طریقہ اور مدینے پاک کی حاضری کے آداب بیان کئے گئے نیز  عازمین
عمرہ کو امیر اہل سنت  دامت برکاتہم العالیہ کی مشہور تصنیف رفیق المعتمرین پیش کی گئی۔(رپورٹ:
حاجی تنویر عطاری مجلس حج و عمرہ تحصیل پنڈی گھیب، کانٹینٹ: رمضان رضا عطاری )
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			 
								     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	