18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس اطراف گاؤں کے تحت نگران ڈویژن مشاورت نے پنجاب کے علاقے پھلر وان میں مدرستہ المدینہ بالغان کا وزٹ کیا
اور مدرسۃالمدینہ بالغان میں پڑھنے والے
طلبۂ کرام کو مدرسے میں اپنی حاضری کو یقینی بنانے اور مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ کرحصّہ لینے اور
ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: محمد شعیب رضا عطاری،
مجلس کارکردگی)