دعوت کی مجلس کورسز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ پشاور میں سات دن کا 12مدنی کام کورس کا سلسلہ جاری ہے  جس میں معلم اسلامی بھائی شرکاکو 12 مدنی کامو ں ( قافلہ، مدنی انعامات، علاقائی دورہ، مدنی مذاکرہ، V.C.D اجتماع، یومِ تعطیل اعتکاف، ہفتہ وار اجتماع، مدرسۃ المدینہ بالغان، مدنی حلقہ، چوک درس، مسجد درس اور صدائے مدینہ ) کے بارے میں معلومات فراہم کررہے ہیں۔