20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کےشعبہ مدنی کورسز کے تحت دنیا بھر
میں وقتاً فوقتاً مدنی کورسز کا
سلسلہ جاری رہتا ہے جس میں
اسلامی بھائیوں کی تربیت ورہنمائی کا سلسلہ بھی ہوتا ہے۔
اسی سلسلے میں
پاکستان کے شہر کراچی نوری آباد کابینہ
3نمبر میں13ستمبر2021ءبروزپیرائمہ
کرام کا جزوقتی معلم کورس ہوا جس
میں ذمہ داران کی ذیلی حلقوں میں 12دینی
کاموں کو بڑھانے اورفیکٹریوں، ہاسٹلز ،ہوٹلوں و دیگر مقامات پر فیضانِ نماز کورس
کروانے کی تربیت کا سلسلہ ہوا۔
اس کورس میں
نگرانِ کابینہ سمیت دیگر ذمہ داران نے بھی شرکت کی۔(رپوٹ: رکنِ
زون ابو یاسر قاری محمد ناصر رضا عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)