20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت پچھلے دنوں پنجاب کے شہر سرگودھا میں ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن ذمّہ داران سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی۔ نگران سرگودھا زون نے 12 مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ہفتہ وار اجتماع میں باقاعدگی سے شرکت کرنے اور مدرستہ المدینہ بالغان کی تعداد بڑھانے، علاقائی دورہ کرنے ، قافلے اور مدنی انعامات کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ : محمد شعیب رضا عطاری مجلس کارکردگی
سرگودھا زونل دفتر)