پاکستان
بھر میں شعبہ
تعلیم کے زیر اہتمام بذریعہ انٹر نیت مدنی
مشوروں کا انعقاد
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ تعلیم (اسلامی
بہنیں)کے
تحت 15 نومبر2021
بروز پیر حیدرآباد ریجن میں بذریعہ انٹر
نیت مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ریجن
سطح شعبہ تعلیم ذمہ دار اور زون ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاکستان
ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کے سابقہ
دینی کاموں کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لیا اور ساتھ ساتھ کارکردگی شیڈول
و پیشگی شیڈول کے متعلق مدنی پھول بیان کئے نیز شعبہ کے دینی کام بڑھانے
کی ترغیب دلائی۔
٭اسی
طرح 14 نومبر2021 بروز اتوار لاہور ریجن
میں جبکہ 16 نومبر2021 ء بروز منگل فیصل آباد ریجن میں نیز 17 نومبر 2021 ء بروز بدھ بذریعہ انٹر نیت مدنی مشوروں کا انعقاد ہوا جن میں پاکستان ذمہ دار اسلامی
بہن نے اسلامی
بہنوں کی شعبے کے دینی کام کرنے کےحوالے
سے تربیت کی ۔