19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان
مشاورت آفس میں شعبہ پیغامات نگران پاکستان مشاورت کے ذمہ داران کا مدنی
مشورہ
Fri, 23 Dec , 2022
1 year ago
گزشتہ
روز مدنی مرکزفیضانِ مدینہ فیصل آباد میں نگرانِ
پاکستان مشاورت و مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد شاہد عطاری نے شعبہ
پیغامات نگرانِ پاکستان مشاورت کے ذمہ
داران کا مدنی مشورہ کیا ۔
اس
مدنی مشورے میں نگران پاکستان نے ذمہ داران کو نئے انداز سے کام کرنے کے حوالے سے رہنمائی کی مزید عیادت ، خوشی ، غمی و تعزیت کے حوالے سے پیغامات رکارڈ کروانے اور ذمہ داران تک پہنچانے کے علاوہ دیگر اہم امور کے بارے
میں گفتگو کی۔ (رپورٹ:
عبدالخالق عطاری ، نیوز فالو اپ ذمہ دار نگران پاکستان مشاورت آفس/ کانٹینٹ: محمد
مصطفیٰ انیس)