20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ مکتبۃالمدینہ (اسلامی
بہنیں)
کے تحت 4 نومبر 2021ء بروز جمعرات پاکستان مکتبۃ المدینہ ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورہ لیا جس میں ریجن مکتبۃالمدینہ ذمہ دار اور آرڈر بکرز اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مدنی
مشورے میں آرڈر کارکردگی فارمز کے حوالے سے کلام ہوا ۔