20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے تحت 24 ستمبر 2021ء کو اور سیز ریجن کے ذمہ داران کا آن لائن مدنی مشورہ
ہوا جس میں متعلقہ ذمہ داران نے شرکت کی۔
عالمی
مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی سے رکن شوریٰ حاجی محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت
کی اور اورسیز میں دینی کام کرنے کے حوالے سے رہنمائی فرمائی۔ (Content:
Mohammad Hussain Attari)