دعوتِ اسلامی کےزیراہتمام گزشتہ دنوں کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں مدنی مشورےکاانعقاد ہواجس میں کابینہ تا علاقہ سطح کی 25 ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

کابینہ نگران اسلامی بہن نے تربیتی بیان کیا اور دینی کاموں کی اہمیت کے حوالے سے ذمہ داراسلامی بہنوں کو نکات بتائے اورمزید مل جل کر دینی کام کرنے کا ذہن دیا جس پراسلامی بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔