25 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدنی قافلہ کے تحت لاہور میں
شمالی و جنوبی لاہور زون ذمہ داران کا مدنی مشورہ
Fri, 16 Oct , 2020
4 years ago
13 اکتوبر2020ء بروز منگل مجلس مدنی قافلہ کے
تحت فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور میں شمالی و جنوبی لاہور زون ذمہ داران کا مدنی
مشور ہ ہوا۔
مدنی مشورےمیں دعوتِ اسلامی
کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی امین قافلہ
عطاری نے تربیت فرمائی۔ رکن شوریٰ نے شرکا کو مدنی
کاموں پر استقامت، جدول بنانے اور اس پر
عمل کرنے کے متعلق مدنی پھول ارشاد
فرمائے۔
مدنی مشورے میں نگران مجلس مدنی
قافلہ،ریجن ذمہ دار مدنی قافلہ،زون ذمہ داران اور اراکین کابینہ مدنی قافلہ نے
شرکت کی۔