دعوتِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت  گزشتہ دنوں نوری آباد کابینہ کا مدنی مشورہ ہوا جس میں زون ذمہ دار نےنوری آباد کابینہ کے بستہ ذمہ داران کا مدنی مشورہ لیتے ہوئےذمہ داران کو بستے کی پابندی کرنے، نئے اسلامی بھائیوں کو بستے کے لئے تیارکرنے اور دعائے صحت اجتماع کروانے کی ترغیب دلائی جبکہ ذمہ داران نےان کاموں کو عملی جامہ پہنانے کے لئے مفید مشوروں کا تبادلہ بھی کیا۔(آصف عطاری، رکن زون مجلس مکتوبات تعویزات عطاریہ گڈاپ)