مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ کے تحت 5 مارچ 2020بروز جمعرات نورانی مسجد نشتر اسکوائر ملیر میں  ملیر کابینہ کے بستہ ذمّہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلسِ نے تربیت کرتے ہوئے رمضان میں مدنی عطیات جمع کرنے اور بستے کی پابندی کرنے کا ذہن دیا۔(رپوٹر: رکن مجلس مکتوبات و اوراد عطاریہ محمد جنید عطاری مدنی)