دعوت ِ اسلامی کی مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ کے تحت22 دسمبر2019ء بروز اتوار گوجرانوالہ زون کے شہر نوکھر کی جامع مسجد بہارِ مدینہ میں دُعائے صحت اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں مبلغِ دعوت اسلامی نے صبر کے فضائل پر سنتوں بھرا بیان کیا۔ اجتماع کےاختتام پر پیارے آقا ﷺکی دُکھیاری اُمت کو فی سبیل اللہ تعویذاتِ عطاریہ دیئے گئے اور ہاتھوں ہاتھ استخارہ بھی کیا گیا۔ (رپورٹ: مشرف علی عطاری، رکن زون مجلس مکتوبات و تعویذات عطاریہ)