20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد شاہد عطاری
نے مجلس عشر کا مدنی مشورہ فرمایا
Sun, 9 Feb , 2020
4 years ago
گزشتہ دنوں نگران پاکستان انتظامی کابینہ حاجی محمد
شاہد عطاری نے مدنی مرکز فیصل آباد میں مجلس عشر کا مدنی مشورہ فرمایا۔ مدنی مشورے میں نگران مجلس، ریجن اور زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگرانِ
پاکستان نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کو گندم کی فصل کا عُشر جمع کرنے اور مجلس قافلہ کے ذریعے 1ماہ اور 12 ماہ کے
قافلے میں سفر کرنے و کروانے کے اہداف
دیئے ۔