18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نیو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ اور گھریلو صدقہ بکس کے
ذمہ داران کا مشترکہ آن لائن مدنی مشورہ
Thu, 24 Aug , 2023
1 year ago
23 اگست 2023ءبروز بدھ نیو سوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ
اور گھریلو صدقہ بکس کے ذمہ داران کا مشترکہ آن لائن مدنی مشورہ منعقد ہوا جس میں گھریلو
صدقہ بکس کے نگران محمد عمران سرور عطاری اور نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ کے صوبائی و
ڈویژن ذمہ داران سمیت دیگر اسلامی بھائی شریک ہوئے۔
دورانِ مدنی مشورہ نگرانِ نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ
حاجی غلام الیاس عطاری نے اسلامی بھائیوں کی تربیت کرتے ہوئے انہیں نیوسوسائٹیز میں گھریلو صدقہ بکس کے نظام کے
حوالے سے اہم نکات سمجھائے اور دعوتِ اسلامی کے 12 دینی کاموں کو احسن انداز میں
کرنے کے متعلق اہداف دیئے۔(رپورٹ: محمد فاروق عطاری نیوسوسائٹیز
ڈیپاٹمنٹ آفس ذمہ دار ، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)