20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ اور ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
کا مشترکہ آن لائن مدنی مشورہ
Thu, 24 Aug , 2023
1 year ago
22
اگست 2023ء بروز منگل دعوتِ اسلامی کے تحت نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ اور ڈونیشن سیل
ڈیپارٹمنٹ کا مشترکہ آن لائن مدنی مشورہ ہوا جس میں نگرانِ ڈونیشن سیل ڈیپارٹمنٹ
ڈاکٹر عبد القیوم عطاری اور نیوسوسائٹیز ڈیپارٹمنٹ کے چند صوبائی و ڈویژن ذمہ
داران سمیت ڈیپارٹمنٹس کے دیگر اسلامی بھائی شریک ہوئے۔