18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نیوکراچی
میں اراکینِ کابینہ کا ماہانہ مدنی مشورہ
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس کارکردگی کے تحت 6جنوری 2020ء کو نیو کراچی کابینہ میں ماہانہ مدنی
مشورہ ہوا جس میں اراکینِ کابینہ نے شرکت کی۔ نگرانِ کابینہ نیو کراچی میں 12مدنی
کاموں کو مزید بڑھانے کا ذہن دیا اور سال2020ء میں نئے جامعات ، مدارس اور مساجد
بنانے کے اہداف طے کئے۔(رپورٹ: راحیل عطاری، رکنِ کابینہ مجلس کارکردگی)