افریقی ملک ، کینیا کے سٹی نیروبی سے خوشی کی خبر

دعوت اسلامی کے رکن سینٹرل افریقہ ریجن محمد عمران عطاری کی انفرادی کوشش سے نیروبی کے علاقے ڈنڈورا میں ایک غیر مسلم نے اسلام قبول کرلیا۔ محمد عمران عطاری نے اس شخص کو سابقہ مذہب سے توبہ کرایا اور کلمہ طیبہ پڑھاکر دامن اسلام میں داخل کرلیا۔

نیو مسلم کا اسلامی نام ”محمد ابراہیم“ رکھا گیا۔