20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مجلس مدرسۃالمدینہ للبنین کے تحت کوٹ مومن میں اجلاس ہوا جس میں کابینہ کوٹ مومن کے تمام
ناظمین نے شرکت کی۔نگرانِ کابینہ نے شرکا
کی تربیت کی اور مدنی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئےمدرسۃ المدینہ کو خود
کفیل کرنےاورمحرم الحرام کےقافلے کی تیاریوں کے حوالے سے معلومات حاصل کی۔