دعوت اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت مدنی مرکز فیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہور میں یکم فروری 2020ء سے سات دن کا ”فیضانِ نماز کورس “ شروع ہونے جارہا ہے جس میں شرکت کرنے والے اسلامی بھائیوں کو وضو کے مسائل، نماز کی ادائیگی کا عملی طریقہ، شرائط و فرائض اور مسنون دعائیں سمیت دیگر اہم مسائل کے متعلق آگاہی فراہم کی جائیگی۔

عاشقانِ رسول سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس کورس میں شریک ہوکر اپنی نمازوں کی اصلاح کریں اور علمِ دین کے نور سے اپنے سینے کو منور کریں۔

مزید معلومات کے لئے ان نمبر زپر رابطہ کریں

03014539519

03027178191

03054111922