21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی
کےعالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں سات دن کا فیضان
نماز کورس اپنے اختتام کو پہنچا۔ کورس کے اختتام
پر نمایاں کارکردگی والے اسلامی بھائیوں
کو تحائف بھی دئیے گئے۔ معلم کورس نے شرکا
کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں میں خوب بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کا ذہن بھی دیا جس پر کئی اسلامی بھائیوں نے اچھی اچھی نیتوں
کا اظہار کیا۔(رپورٹ،معاون نگرانِ مجلس محمداحمدسیالوی عطاری مدنی، مجلسِ
کورسز)