18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ہومیو پیتھک
ڈاکٹر ز کے تحت 16اکتوبر2019ء کو ڈسکہ کابینہ میں نیکی کی دعوت اور سنّتوں بھرے بیان کا سلسلہ ہوا جس میں اہلِ
علاقہ سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ریجن ذمہ دار مجلس ہومیو پیتھک نےسرکارصلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم کی سنّتوں پر عمل کرنے کے متعلق
سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو سنتِ رسول صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ
وسلَّم پر عمل کی ترغیب دلائی نیز ہفتہ وار اجتماع میں
شرکت کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،عدیل احمد عطاری، آفس ذمہ
مجلس ہومیو پیتھک ڈاکٹر)