18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ مکتبۃ المدینہ (اسلامی بہنیں)کے تحت21
نومبر 2021ء کو مظفرآباد میں مدنی مشورے
کا انعقاد ہوا جس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
ریجن سطح کی ذمہ دار اسلامی بہن نے شعبہ ذمہ دار اسلامی
بہنوں کو شعبے کے دینی کاموں کو کرنے حوالے سے نکات بتائے اور کابینہ سطح تک کی تقرریاں مکمل کرنےکا ذہن دیا نیز ہر ماہ فی کابینہ 1 بستے کا اضافہ کرنے کا ہدف دیا جس پر اسلامی بہنوں نے اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔