20 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مدنی مرکز فیضان مدینہ
جی 11اسلام آباد میں پراپرٹی ڈیلر مقرب عباسی نے رکن شوریٰ حاجی وقار المدینہ
عطاری سے ملاقات کی۔
رکن شوریٰ نے انہیں
حسن اخلاق کے حوالے سے مدنی پھول ارشاد فرمائے جبکہ نئی بنائی جانے والی مسجد کی خوبصورتی
پر باہمی مشاورت کا سلسلہ ہوا۔ رکن شوریٰ نے مقرب عباسی کو دعوت اسلامی کے ساتھ تعاون
کرنے کی ترغیب دلائی جس پر انہوں نے اپنی
اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔