ملتان
ریجن و زون مشاورت اور کورسز ذمہ دار اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرستہ المدینہ کے تحت 3 نومبر 2021ء کو پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے ملتان ریجن و زون مشاورت اور کورسز ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا۔
مدنی
مشورہ میں ٹیلی تھون یونٹ جمع کرنے کے حوالے سے اہدف دیئے گئےاور شعبے کے متفرق دینی کاموں کو کرنے کے انداز کو سمجھاتے ہوئے
پینڈنگ کاموں کا فولو اپ لیا۔ مزید ماہانہ کارکردگی بہتر ہونے پر ریجن ذمہ داراسلامی بہنوں کی حوصلہ افزائی کی۔
علاوہ ازیں ماہ ستمبر 2021ءمیں نئے کھولنے والے مدارس کے حوالے سے تقابلی جائزہ کارکردگی بتائی
۔
٭دوسری
جانب دعوتِ اسلامی کے شعبہ اسلامی بہنوں کے مدرسۃ المدینہ کے تحت 4 نومبر 2021ء کو پاکستان مشاورت ذمہ دار اسلامی بہن نے حیدر آباد ریجن و زون مشاورت اور کورسز ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ لیا۔
اس موقع پر اسلامی بہنوں کی ٹیلی تھون مہم کے حوالے سے ذہن سازی کی گئی ۔