18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی
مجلس ہومیوپیتھک ڈاکٹر کے تحت16فروری 2020ء بروز اتوار ملتان میں مدنی
مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس اور اراکین
مجلس نے شرکت کی رکن شوری قاری سلیم صاحب نے ذمہ داران کو مدنی کاموں کو بڑھانے
اور مزید کوششیں کرنے کا ذہن دیا۔ (رپوٹر:عدیل احمدعطاری آفس ذمہ دار مجلس ہومیوپیتھک
ڈاکٹر)