26 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کےتحت 19 نومبر2021ء کو ملتان زون میں قائم دارالسنّہ میں مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں دارالسنّہ
کے مدنی عملے کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
مدنی مشورے میں عالمی مجلسِ مشاورت کی نگران اسلامی بہن نے دارالسنّہ کے انتظامی معاملات سے
متعلق بات چیت کی اور دارالسنّہ میں مزید
داخلے بڑھانے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔