23 صفر المظفر, 1447 ہجری
ماہِ
ستمبر اور دسمبر 2019ء میں دعوت اسلامی کی مجلس خالی علاقہ جات کے تحت ملتان ریجن میں دو مقامات پر فیضانِ قراٰن و حدیث کورس منعقد
ہوئے جن میں کم و بیش 60 اسلامی بھائیوں
نے شرکت کی۔