18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کی مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز کے تحت
ملتان کے علاقے انڈسٹریل اسٹیٹ میں 13اکتوبر2019ء کو علاقائی دورے کا سلسلہ
ہوا جس میں ذمّہ داران نے رکنِ ریجن ملتان
کے ہمراہ مختلف
میڈیسن، فرٹیلائزرز، فیڈ، لائیو سٹاک، پولٹری اور زراعت کے شعبے سے وابستہ عاشقانِ
رسول کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے تحت 22 اکتوبر 2019ءبروز منگل کو شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک مدنی مرکز فیضانِ
مدینہ ملتان میں ہونے والے ویٹرنری ڈاکٹرز اجتماع میں شرکت کی دعوت دی۔ (رپورٹ،ڈاکٹر محمد احمد ضیاء عطاری، کارکردگی
ذمہ دار مجلس ویٹرنری ڈاکٹرز)