19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت12 دسمبربروز جمعرات2019 ء
کو مبلغِ دعوتِ اسلامی و نگرانِ اوکاڑہ کابینہ
نے رکن زون مالیات ذمہ دار ، ساکنِ مدینہ اسلامی بھائی اور دیگر عاشقانِ رسول کے
ہمراہ حضرت مولانا مختار احمد اشرفی صاحب( صدر علماء اہلسنت حجرہ )سے
ملاقات کی اور دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف پیش کیا اور حجرہ شاہ مقیم کے
حوالے سے گفتگو کا سلسلہ رہا۔آخر میں ذمہ داران نے انہیں المدینۃالعلمیۃ کے تحت
شائع ہونے والی تفسیر ِقرآن”تفسیر صراط
الجنان “تحفے میں پیش کی۔(محمداحمدسیالوی
عطاری مدنی،معاون نگرانِ مجلس کورسز)