دعوتِ اسلامی کی مجلس کورسز کے تحت گزشتہ دنوں حجرہ شاہ مقیم بصیرپور کابینہ میں نگران مجلس مدنی کورسز و اعتکاف محمد طارق عطاری نے مختلف شخصیات ( محمد اشفاق چوہان ،محمد بابر چوہان ،مظہر فرید چوہان و دیگر ) سے ملاقاتیں کیں۔ دوران ملاقات محمد اشفاق چوہان کی عیادت کرتے ہوئے ان کی صحت یابی اور کاروبار میں خیر و برکت کے لئے دعا بھی کی۔(رپورٹ: محمد احمدسیالوی عطاری، رکن مجلس مدنی کورسز )