دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کےزیر اہتمام
لاڑکانہ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں لاڑکانہ زون کے ائمہ کرام نے شرکت کی۔
نگران مجلس قاری گل شیر عطاری نے ایک امام کو کیسا ہونا چاہیئے، مدنی مرکز امام کو
کیسا دیکھنا چاہتا ہے اور مصلٰی امامت کی
کیا کیا ذمہ داری ہے کے حوالے سے شرکا کی
تربیت کی۔
نگران مجلس نے مدنی مشورے میں ائمہ کرام کو مساجد خود کفیل کرنے کا ذہن دیا جس پر تین
ائمہ کرام نے مدنی بستہ لگانے اور عطیات بکس رکھوانے کے لئے اپنے آپ کو پیش کیا۔
Under the supervision of ‘Majlis shrouding
and burial of Islamic sisters’, a ‘shrouding and burial
Tarbiyyati Ijtima’ was conducted on September 19, 2020 in Belgium, a country in
Western Europe, via Skype. Approximately 25 Islamic sisters attended this Tarbiyyati spiritual
gathering.
Kabinah
Nigran Islamic sister of Belgium delivered a Sunnah-inspiring bayan and also
explained ‘the method of giving Ghusl to the deceased [Islamic sister]’, ‘the method of shrouding the deceased [Islamic sister]’ as well as other related Madani pearls
including about Musta'mal water [used water] and
Israa’f [Extravagance]
etc.
راولپنڈی سٹی
کابینہ کے پنڈورہ ڈویژن میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماع کے متعلق مشاورت
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت 19 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ محمد دانش تفسیر عطاری مجلس کفن
دفن اسلام آباد ریجن ذمہ دار نے راولپنڈی
سٹی کابینہ کے پنڈورہ ڈویژن کا دورہ کیا جہاں ڈویژن نگران محمد رضوان عطاری اور رکن ڈویژن
مجلس کفن دفن محمد سلیم عطاری سے ملاقات کی ۔
ملاقات میں ریجن ذمہ دار نے مجلس کفن دفن کے ذمہ دار سے مشاورت کرتے ہوئے کفن دفن پریکٹیکل اجتماع کی
تاریخ طے کی اور تجہیز و تکفین کارڈ کے بارے میں آگاہی دی جس پر انہوں نے اسے زیادہ
سے زیادہ خرید کر تقسیم کرنے کی نیت کا اظہار کیا ۔
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے
نگران محمد افضل عطاری مدنی نے ریجن ذمہ
دار محمد محب عطاری کے ہمراہ صدر جماعت اہلسنت پاکستان ملی یکجہتی کونسل کے رکن
اور جامعہ رکن السلام کے مہتمم شیخ الحدیث مولانا ابو الخیر ڈاکٹر زبیر صاحب سے
ملاقات کی۔
نگران مجلس نے انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ
جات کا تعارف پیش کیا اور عالمی مدنی مرکز
فیضان مدینہ کراچی آنے کی دعوت پیش کی۔
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یوم ِقفلِ مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 24 صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سے فیصل آباد ریجن میں یوم ِقفلِ مدینہ منایا گیا جس میں 1064 اسلامی بہنوں نے رسالہ
خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 801 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی۔
Under
the supervision of Majlis Madani In’amaat of Islamic sisters, a ‘Madani
In’amaat Ijtima’ was conducted on September 19, 2020, in La
Salut, Spain. 24 Islamic sisters
attended this spiritual gathering.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan and shared
with them the information about Madani In’amaat. Moreover, she gave the attendees
the Madani mindset of making self-accountability daily and acting upon the Madani
In’amaat on regular basis.
دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ بالعلماء پاکستان کے
نگران محمد افضل عطاری مدنی نے کراچی میں مولانا ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی صاحب (شعبہ علوم اسلامیہ جامعہ کراچی) سے ملاقات کی۔
نگران مجلس نےانہیں المدینہ العلمیہ کی تحریری و تصنیفی کام کے متعلق بریفنگ دی اور
عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی کے وزٹ کی دعوت پیش کی۔ ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی
صاحب نے دعوت اسلامی کی دینی خدمات کو سراہا جبکہ دعوت اسلامی کی طرف سے انہیں
کتاب ”قوت القلوب“ اور ماہنامہ فیضان مدینہ تحفے میں پیش کیا گیا۔
Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a weekly Sunnah-inspiring Ijtima’ was
conducted in Sweden via Zoom, on September 20, 2020. Approximately 12 Islamic sisters
attended this spiritual gathering. Kabinah Nigran Islamic sister delivered a Sunnah-inspiring
Bayan talking about the ‘Customs of society’. She also shared
with them the information about the ‘Sunnah manners of sitting’. Moreover, she encouraged
the attendees to act upon Madani In’amaat and keep associated with the Madani environment
of Dawat-e-Islami.
2اکتوبر کو فیضان عطار مسجد میں مولانا عبد
الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے
مینا بازار پیر کالونیP.I.B
کراچی کی جامع مسجد فیضان عطار میں 2 اکتوبر 2020ء بروز جمعۃ المبارک دوپہر 12:40
بجے مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن مولانا عبد الحبیب عطاری سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ مسجد فیضان عطار میں جمعہ کی نماز
1:30 بجے ادا کی جائیگی۔
Madani
Mashwara of responsible Islamic sisters belonging to Scotland region
Under the supervision of the ‘department
for shrouding and burial’ of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwara of responsible
Islamic sisters belonging to the ‘department for shrouding and burial’ of
Scotland region was held. This Madani Mashwara was attended by ‘Kabinah responsible Islamic sisters. ‘The region
level responsible Islamic sister for the activity of shrouding and burial’
analysed the Karkardagi (performance) of the Islamic sisters who attended the
Madani Mashwara and did their Tarbiyyah. Moreover, she encouraged them to hold ‘shrouding
and burial ijtima’ and take its test too. She also urged the attendees to
motivate other Islamic sisters to take part in Madani activities of the department
for shrouding and burial’
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 21ستمبر 2020ء بروز پیر پشاور زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں پشاور
شہر کے ڈویژن نگران محمد اشتیاق عطاری نے شرکت کی ۔
مبلغ دعوت
اسلامی محمد رضا عطار ی ریجن ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق مقدسہ نے ڈویژن نگران محمد
اشتیاق عطاری سے پشاور شہر میں تحفظ اوراق مقدسہ کا مدنی کام بڑھانے کے حوالے سے
مدنی مشورہ کیا اور اہداف طے کئے۔(رپورٹ:محمد وارث
عطاری)
آج رات مدنی چینل پر ہونے والے ہفتہ وار اجتماع میں حاجی
محمد اظہر عطاری خصوصی بیان فرمائیں گے
(کراچی اسٹاف رپورٹر) عاشقان رسول کو خوف خدا وعشق رسول کا جام پلانے اور ان کی دینی
و اصلاحی تربیت کے لئے دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام ہر جمعرات کو ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماع کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
اسی سلسلے میں آج بروز جمعرات رات 9:00 بجے مدنی
مرکز فیضان مدینہ شیخوپورہ پنجاب میں ہفتہ وارسنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا
جائے گا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی محمد اظہر عطاری ”اللہ کے دوست“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان فرمائیں گے۔
واضح رہے کہ یہ اجتماع مدنی چینل پر بھی براہ راست نشر کیا جائیگا۔
تمام عاشقان رسول اپنے اپنے ڈویژن میں ہونے والے
دعوت اسلامی کے ہفتہ وار اجتماع میں خود بھی شرکت کریں اور اپنے دوست احباب کو بھی
شرکت کی دعوت دیں۔
Dawateislami