اسلام آباد ریجن
لالہ موسیٰ میں قائم مدرسۃ المدینہ رہائشی کا دورہ اور ناظم اور مدرسین سے ملاقات
دعوت اسلامی
کی مجلس مدرسۃ المدینہ رہائشی کے تحت 22 ستمبر 2020ء بروز منگل اسلام آباد ریجن لالہ
موسیٰ کا فلک شیر عطاری نگران مجلس رہائشی
مدارس پاکستان نے دور کیا اور مدرسۃ المدینہ کے ناظم اور مدرسین سے ملاقات
کی ۔
ملاقات میں مبلغ دعوت اسلامی فلک شیر عطاری
نگران مجلس رہائشی مدارس پاکستان نے ناظم اور مدرسین کی تربیت کرتے ہوئے مدرسۃ
المدینہ کو خود کفیل کرنے کا ذ ہن دیا نیز مدارس کی اپڈیٹ نیو نظام بہتر بنانے
کیلئے آئندہ کوششوں کو تیز کرنے اور خوب مدنی کام کرنے کے حوالے سے حاضرین کو مدنی
پھول دیئے۔(فلک شیر عطاری )
اسلامی بہنوں کی مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کے زیراہتمام 22ستمبر
2020ء کو فیصل آباد ریجن کی گوجرہ کابینہ میں شخصیات
اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں مجلس رابطہ و شعبہ تعلیم کی ذمہ داراسلامی بہنوں اور مختلف شخصیات نے شرکت کی ۔
شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے ساتھ یومِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یوم
ِ قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 24 صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےکراچی ریجن میں
یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 1083 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 406 اسلامی بہنوں نے کم و
بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی۔
شیخ
طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کے ساتھ یومِ قفل ِمدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز
فرمایا
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 24 صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےلاہور ریجن میں یوم قفل مدینہ منایا گیا جس میں 1740 اسلامی بہنوں نے
رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 1035اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی۔
In weekly Madani Muzakrah, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat
دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ encourages people to read a booklet weekly and bless the
readers and listeners with Du’as. Karkardagi (performance) of fortunate readers or listeners is also presented in the court of Ameer
Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ. Last week, Ameer-e-Ahl-e-Sunnat دَامَـتْ بَـرَكَـاتُـهُـمُ الْـعَـالِـيَـهْ motivated people to read or
listen to the booklet ‘Essential Rulings Regarding Ghusl’. In this regard, approximately 3,720 Islamic sisters
from the European Union region had the privilege of reading or listening to the
booklet ‘Essential Rulings Regarding Ghusl’.
شیخ طریقت امیر اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ نے جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو
گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم جذبے کےساتھ یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا
Madani
Mashwara with responsible Islamic sisters of Madrasa-tul-Madinah
Balighaat of the European Union
Under the supervision of the department
of Dawat-e-Islami Madrasa-tul-Madinah Balighaat, a Madani Mashwara
was held with responsible Islamic sisters of Madrasa-tul-Madinah Balighaat of
the European Union, via Skype. Responsible Islamic sister of the ‘member of Aalami
Majlis of Madrasa-tul-Madinah Balighaat’ analysed the Karkardagi (performance) of the Islamic sisters who
attended the Madani Mashwara and did their Tarbiyyah. Moreover, the responsible
Islamic sister discussed important issues regarding local female Islamic teachers
and about the commencement of new Madrasa-tul-Madinah Balighaat. In addition,
the responsible Islamic sister talked about the ‘test of the students of ‘41-day
Mu’allimah Madani Qa’idah course’.
کفن دفن مجلس کے تحت مختلف مقامات پر کفن دفن پریکٹیکل اجتماعات کا سلسلہ
دعوت
اسلامی کی مجلس کفن دفن کے تحت مختلف مقامات پر 19 ستمبر 2020ء بروز ہفتہ بحریہ ٹاؤن کابینہ
فیز 7، 20 ستمبر 2020 بروز اتوار راولپنڈی کینٹ کابینہ ڈویژن اڈیالہ روڈ فیضان مدینہ،
راولپنڈی کینٹ کابینہ ڈویژن صدر ٹینچ باٹا سمیت اولپنڈی کینٹ کابینہ کی ڈویژن دھمیال
میں کفن دفن پریکٹیکل اجتماعات کا سلسلہ ہوا ۔
پریکٹیکل
اجتماعات میں محمد دانش تفسیر عطاری مجلس
کفن دفن اسلام آباد ریجن نے غسل میت دینے کی فضیلت کے موضوع پر بیان کرتے ہوئے
مجلس کفن دفن کا تعارف کیااور مسلمان میت کو غسل دینے کا عملی طریقہ سیکھایا جبکہ
کفن ،دفن اور قبر کے شرعی مسائل سے آگاہ کیا نیز مسلم فینرل ایپلیکیشن کا تعارف کرواتے
ہوئے عاشقان رسول کو ترغیب دلاکر ایپ
ڈاؤنلوڈ کر کے اس سہولت سے فائدہ اٹھانے کا ذہن دیا ۔
شیخ طریقت امیر اہلسنت دامت برکاتہم العالیہ نے
جسم کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے ساتھ
یوم قفل مدینہ کی مدنی تحریک کا آغاز فرمایا
اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی انعامات کے زیر
اہتمام 24صفر المظفر1442 بروز پیر شریف کو تنظیمی لحاظ سےحیدر آباد ریجن میں
یوم قفلِ مدینہ منایا گیا جس میں 845
اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا مطالعہ کیا اور 619 اسلامی بہنوں نے کم و بیش 25 گھنٹے قفل مدینہ لگانے کی سعادت
حاصل کی۔
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a
Na’at Ijtima’ was conducted in Gallarate, Italy on
September 19, 2020. 15 Islamic
sisters attended this spiritual gathering. Nigran Islamic sister of the ‘European
Union region’ delivered a Sunnah-inspiring Bayan on the topic of ‘Islam is a complete code of
life’ and shared
the information about the Madani activities of Dawat-e-Islami’. Moreover, she
encouraged them to attend weekly Ijtima and keep associated with the Madani environment
of Dawat-e-Islami’.
دعوت اسلامی کی مجلس ائمہ مساجد کے زیر اہتمام سندھ
کے شہر نواب شاہ زون میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نواب شاہ زون کے ائمہ کرام نے شرکت
کی۔
نگران مجلس قاری گل شیر عطاری اور رکن ریجن محمد
شفیق عطاری نے مدنی کاموں کے حوالے سے شرکا کی تربیت کی۔ نگران مجلس نے امور مساجد کو مدنی مرکز کے اصولوں کے مطابق
سرانجام دینے اور مساجد کو خود کفیل کرنے کا ذہن دیا۔
Dawateislami