21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
اسلامی بہنوں کے شعبۂ تعلیم کے زیراہتمام 27 ستمبر
2020ء بروز اتوار فیصل آباد کابینہ میں شخصیات اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ڈاکٹرز ،اہل ثروت اور ڈپٹی اسسٹنٹ اسلامی
بہنوں نے شرکت کی ۔
اس اجتماع میں شعبۂ تعلیم ذمہ دار اسلامی بہن نے شخصیات اسلامی بہنوں پر انفرادی
کوشش کی۔ انہیں مدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی
شرکا میں مدنی رسائل بھی تقسیم کئے گئے۔