Under
the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwara of region responsible
Islamic sisters of UK was held on September 19, 2020, via Skype. Six Islamic
sisters attended this Madani Mashwara. Region Nigran Islamic sister of UK analysed
the Karkardagi (performance) of the Islamic sisters who attended the Madani Mashwara and did their
Tarbiyyah too. Moreover, for strengthening Madani Halqas, the Region Nigran
Islamic sister shared some important points with the attendees and suggested
them to hold Madani Halqahs according to schedule and prescribed points.
ریجن ذمہ دار کی پشاور زون کی جامع مسجد زرعونی کے انچارج شاہ فیصل سے
ملاقات
دعوت اسلامی
کی مجلس تحفظ اوراق مقدسہ کے تحت 21ستمبر 2020ء بروز پیر پشاور زون ریجن ذمہ دارمجلس تحفظ اوراق
مقدسہ محمد رضا عطار ی نے دورہ کیا جہا ں
ریجن ذمہ دار نے جامع مسجد زرعونی کے انچارج شاہ فیصل سے ملاقات کی۔
ملاقات
میں ریجن ذمہ دار نے مجلس تحفظ اوراق
مقدسہ کا تعارف کیا اور مقدس اوراق کی حفاظت کرنے کے متعلق مدنی پھول دیتے ہوئے باکسز
لگانے کا ذہن دیا جس پر انچارج شاہ فیصل احمد نے مسجد کے گردونواح اور پشاور شہر
کے مختلف علاقوں میں مقدس اوراق کے تحفظ کے لئے بکس لگانے کی نیت کا اظہار کیا۔ (رپورٹ:محمد
وارث عطاری)
Under
the supervision of Majlis Madani In’amaat of Islamic sisters, a Sunnah-inspiring
Ijtima’ was conducted recently in Tooting, UK. 12 Islamic sisters attended this
spiritual gathering.
The
female preacher of Dawat-e-Islami delivered a Sunnah-inspiring Bayan, spoke
about the details of Madani In’amaat, making them easy for the attendees and gave
the attendees the mindset of acting upon them on regular basis.
دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے زیر اہتمام مزنگ داتاصاحب کابینہ میں ایک ہوٹل
پر مدنی حلقہ ہوا جس میں اسپیشل افراد نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری
نے شرکا سے ملاقات کی اور انہیں نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے مدنی مرکز فیضان مدینہ
جوہر ٹاؤن لاہور آنے کی دعوت دی۔(رپورٹ:
محمد سمیر عطاری، میڈیا ڈیپارٹمنٹ اسپیشل افراد)
دعوت اسلامی کی مجلس اسپیشل افراد کے تحت 19
ستمبر 2020ء کو مدنی مرکز فیضان مدینہ ملتان میں مدنی مشورہ ہوا جس میں نگران مجلس
محمد حنیف عطاری اور پاکستان بھر سے زون اور ریجن ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ
حاجی فضیل رضا عطاری نے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی
اور انہیں مدنی کاموں میں مزید بہتری لانے کے متعلق نکات بیان کئے۔(رپورٹ: محمد سمیر عطاری، میڈیا ڈیپارٹمنٹ
اسپیشل افراد)
دعوت اسلامی کی مجلس ازدیادحب کے نگران محمد
شاہد عطاری نے مدنی کاموں کے سلسلے میں
اوکاڑہ زون کا وزٹ کیا جہاں انہوں نے مختلف دکاندار اسلامی
بھائیوں سے ملاقات کی ۔ نگران مجلس نے
انہیں نیکی کی دعوت پیش کی اور اوکاڑہ زون میں ام عطار رحمۃ اللہ علیہا کے ایصال ثواب کے لئے اجتماع منعقد کروانے کا
ذہن دیتے ہوئے مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: لیاقت علی عطاری، نگران کابینہ مجلس ازدیادحب)
دعوت اسلامی کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام کوٹ مومن کابینہ بھلوال زون میں کفن دفن پریکٹیکل کورس ہوا۔
نگران مجلس کفن دفن سید مظہر عطاری نے
شعبے کی اہمیت و افادیت پر بیان کیا اور کفن دفن کا پریکٹیکل بھی کروایا۔ نگران
مجلس نے ذمہ داران کو ہر ڈویژن میں پریکٹیکل اجتماعات کروانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: سید مظہر عطاری، نگران مجلس کفن دفن
پاکستان)
دعوت اسلامی کی مجلس کارکردگی کے زیر اہتمام کالا
باغ ضلع میانوالی میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں کالا باغ کابینہ اور سلطان
خیل کابینہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران زون محمد زاہد عطاری اور کارکردگی مجلس کے
ریجن ذمہ دار محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت کی۔ ذمہ داران نے دعوت اسلامی کی
ڈیجیٹل سروسز اور کارکردگی سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام 20ستمبر 2020ء کو
ہند نگران اسلامی بہن نے اجمیر ریجن کی
تمام زون نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ لیا
جس میں زون تا ریجن نگران اسلامی بہن نے شرکت کی۔
دعوت اسلامی کی مجلس کارکردگی کے زیر اہتمام قائد
آباد ضلع خوشاب میں تربیتی سیشن کا سلسلہ ہوا جس میں قائد آباد کابینہ اور نور پور
تھل کابینہ کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران زون محمد زاہد عطاری اور کارکردگی مجلس کے
ریجن ذمہ دار محمد علی عطاری نے شرکا کی تربیت کی۔ ذمہ داران نے دعوت اسلامی کی
ڈیجیٹل سروسز اور کارکردگی سافٹ ویئر کے بارے میں معلومات فراہم کیں۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام 19اگست 2020ء کو پاکستان سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے کا انعقاد کیا جس میں 06 ریجن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح ذمہ دار اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں مدنی پھول دیتے ہوئے ماہا نہ کارکردگی کی کمی
اور اضافے پر کلام کیا اور اس کے علاوہ مدنی کاموں کے فالو اپ پر رہنمائی فرمائی
کہ کس طرح ان کو لیکر چلنا ہے اور مزید اس میں بہتری کیسے لائی جائے۔ مدنی مشورے کے اختتام پر شریک اسلامی
بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
فیصل
آباد ریجن شعبہ مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کے شعبے مدرسۃ المدینہ بالغات کے زیراہتمام 22 ستمبر
2020ء کو فیصل آباد ریجن،لیہ زون کی ڈویژن
لیہ میں مدرسۃ المدینہ بالغات کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں
زون تا ڈویژن سطح ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی ۔
Dawateislami