12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر
اہتمام  19اگست 2020ء کو پاکستان سطح کفن دفن ذمہ دار  اسلامی بہن نے  مدنی مشورے  کا انعقاد کیا جس میں 06 ریجن کی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
پاک سطح ذمہ دار  اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں مدنی پھول دیتے ہوئے ماہا نہ کارکردگی کی کمی
اور اضافے پر کلام کیا اور اس کے علاوہ مدنی کاموں کے فالو اپ پر رہنمائی فرمائی
کہ کس طرح ان کو لیکر چلنا ہے اور مزید اس میں بہتری کیسے لائی جائے۔ مدنی مشورے کے اختتام پر شریک اسلامی
بہنوں نے اپنی اچھی اچھی نیتوں کا اظہار کیا۔
            Dawateislami