21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی
منصور رضا عطاری اور دیگر عاشقان رسول نیکی کی دعوت کی دھومیں مچاتے ہوئے مکینن
روڈ ممباسہ (Mombasa)
کینیا
(Kenya)
پہنچے جہاں انہوں نے حضرت سید باغ علی شاہ رحمۃُ
اللہِ علیہ کے مزار شریف
پر حاضری دی۔
زائرین
نے صاحب مزار کے ایصالِ ثواب کے لئے فاتحہ خوانی اور دعائیں کیں۔