21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی منصور رضا عطاری نے عاشقان رسول کے ہمراہ
کینیا (Kenya) کے
شہر ممباسہ (Mombasa)
کی
طرف مدنی قافلے میں سفر کیا۔
دوران
قافلہ 9جنوری 2023ء کو مدنی حلقے کا
سلسلہ ہوا جس میں رکن شوریٰ حاجی منصور رضا عطاری نے شرکائے قافلہ کی تربیت کی اور
12 دینی کام کرنے کا ذہن دیا۔